فلم ’’دہلی گیٹ ‘‘ کا ٹیزر عید الفطر پر جاری کیا جائے گا

منگل 19 مئی 2020 22:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2020ء) پاکستانی نئی فلم ’’دہلی گیٹ ‘‘ کے ٹیزر کا اعلان کردیا گیا۔ فلم کا ٹیزر عید الفطر کت موقع پر جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ندیم چیمہ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار یاسر خان ۔ جاوید شیخ ، شفقت چیمہ اور شمعون عباسی جلوہ گر ہوں گے ۔ ہدایت کار ندیم چیمہ نے کہا اس فلم کا ٹیزر چاند رات کو جاری کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 19/05/2020 - 22:55:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :