فضاء علی کے گانے’’چار دن‘‘ کا ٹیزر جاری

جمعرات 21 مئی 2020 15:13

فضاء علی کے گانے’’چار دن‘‘ کا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) اداکارہ فضاء علی کے گانے’’چار دن‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جسے عید الفطر پر ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

گانے کے بول اور اس کی کمپوزنگ احسن عباس خان نے کی ہے۔ گانے کے ہدایت کار و پرڈیوسر صاحبزادہ محسن اورشہیر عاصم ہیں۔گانے میں آواز کا جادو فضاء علی نے جگایا ہے۔

وقت اشاعت : 21/05/2020 - 15:13:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :