ٹام ہنکس، ریٹا ویلسن نے کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکے علاج کے لیے خون عطیہ کر دیا

ہفتہ 30 مئی 2020 12:20

ٹام ہنکس، ریٹا ویلسن نے کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکے علاج کے لیے خون عطیہ کر دیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) امریکی اداکار ٹام ہنکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ویلسن نے کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکے علاج کے لیے خون عطیہ کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ انہوں نے وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کے لیے دو بیگ خون عطیہ کیا ہے۔ اس سے قبل دونوں نے اپنا خون کورونا وائرس ویکسین کی ریسرچ کے لیے عطیہ کیا تھا۔

وقت اشاعت : 30/05/2020 - 12:20:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :