اداکارہ صنم جنگ کی شوہر کو سالگرہ پر مبارکباد

جمعہ 12 جون 2020 11:39

اداکارہ صنم جنگ کی شوہر کو سالگرہ پر مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2020ء)اداکارہ صنم جنگ نے شوہر سید عبدالقسام کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے اپنے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ وہ ان کے زندگی کی ہر خوشی کے لئے دعا گو ہیں ۔ انہوںنے اس موقع پر بیٹی اور شوہر کے ہمراہ اپنی تصویر بھی شیئر کی۔

وقت اشاعت : 12/06/2020 - 11:39:47

Rlated Stars :