انوشے اشرف نے آذربائیجان میں بنائی گئی پرانی تصاویر شیئر کردی

ہفتہ 20 جون 2020 11:52

انوشے اشرف نے آذربائیجان میں بنائی گئی پرانی تصاویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2020ء) اداکارہ انوشے اشرف نے آذربائیجان میں بنائی گئی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ 2018ء میں آذربائیجان گئی تھیںاور آج اس ٹور کو دوسال مکمل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اسے فراغ دل لوگوں کا خوبصورت ملک کہتے ہوئے کہا کہ انہیں پرانے دنوں کی بہت یاد آتی ہے۔

وقت اشاعت : 20/06/2020 - 11:52:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :