وقت چلتا آہستہ ہے لیکن گزرتا تیزی سے ہے، عروسہ صدیقی

جمعرات 2 جولائی 2020 13:23

وقت چلتا آہستہ ہے لیکن گزرتا تیزی سے ہے، عروسہ صدیقی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) اداکارہ عروسہ صدیقی نے کہا کہ وقت چلتا آہستہ ہے لیکن گزرتا تیزی سے ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے وقت بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ وقت ایک ایسی چیز ہے جو چلتا تو آہستہ ہے لیکن گزرتا بہت تیزی سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت کسی کا انتطار نہیں کرتا۔

وقت اشاعت : 02/07/2020 - 13:23:45