اپنے کام کے ذریعے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کی خواہش مند ہوں ، مدیحہ امام

پیر 6 جولائی 2020 09:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) اداکارہ مدیحہ امام نے کہاکہ ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے کام کے ذریعے لوگوں میں شعور اجاگر کریں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ ایست کرداروں کو ادا کرنا پسند کرتی ہیں جن کے ذریعے وہ معاشرے کی خواتین میں آگاہی پھیلا سکیں ۔ مدٰیحہ امام نئے ڈرامہ سیریل ’’وداع نہ کریو‘‘ میں اداکار منیب بٹ کے ساتھ نظر آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 06/07/2020 - 09:15:07