- Home
- شوبز
- شوبز کے نامور اور اچھے لوگ ایک ایک کرکے دنیا سے رخصت ہوتے جارہے ہیں جن کا افسوس ساری زندگی رہے ..
شوبز کے نامور اور اچھے لوگ ایک ایک کرکے دنیا سے رخصت ہوتے جارہے ہیں جن کا افسوس ساری زندگی رہے گا،ستارہ بیگ
منگل 7 جولائی 2020 20:38
(جاری ہے)
ستارہ بیگ کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ کیپری تھیٹر کے چوہدری عارف،راکسی تھیٹر کے چوہدری کاشف اور فیصل آباد کے رانا اسلم کی ناگہانی وفات کا بہت زیادہ دکھ ہواہے یہ و ہ لوگ تھے جنہوں نے ہمیشہ آرٹسٹوں کی قدر کی انہیں روزگار دیا اور انہیں عزت تکریم دی۔
ستارہ بیگ نے کہاکہ ان تنیوں نامور شوبز شخصیات کی وفات پر ہر آرٹسٹ کا دل رو رہاہے اور ان کی مغفرت کے لیئے دعاگوہے۔ستارہ بیگ نے مذید کہاکہ جو لوگ اچھے ہوتے ہیں اللہ انہیں جلد اپنے پاس بلالیتے ہیں ان تینوں کی وفات سے تھیٹر انڈسٹری کو بہت بڑا دھچکا لگاہے اللہ ان کو اپنی جواررحمت میں جگہ دیں آمین۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jensen Ackles
Claire Forlani
Sabiha Khanum
Shakira
Clea DuVall
Keith Stanfield
Milind Soman
Alyy Khan
Azra Jehan
Tom Hardy
Mahnoor Baloch
Taissa Farmiga
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ