ہمیں ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے، فرحان سعید

بدھ 8 جولائی 2020 17:01

ہمیں ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے، فرحان سعید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ ہمیں ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ امید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ امید سے ہی زندگی آگے بڑھتی ہے۔

(جاری ہے)

انہون نے موجودہ حالات بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ انشااللہ جلد اچھے دن واپس آئیں گے اور ہم سب اپنی پرانی روزمرہ زندگی گزاریں گے جس میں کسی قسم کا کوئی ڈر و خوف نہیں ہو گا۔

وقت اشاعت : 08/07/2020 - 17:01:10

Rlated Stars :