عائشہ خان کا شوہر کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

اتوار 12 جولائی 2020 09:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2020ء) اداکارہ عائشہ خان نے شوہر کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام جاری کردیا۔ انہوںنے کہا کہ وہ شوہر عقبی ملک کی شکر گزا ر ہیں کہ وہ ان کی زندگی میں نہ ختم ہونے والی خوشی لائے ہیں اور ان سے کئے گئے وعدے پورے کئے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ2018 میں میجر عقبی ملک کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں تھیں۔

وقت اشاعت : 12/07/2020 - 09:00:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :