یمنی زیدی نے ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ کو پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا

جمعہ 17 جولائی 2020 13:00

یمنی زیدی نے ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ کو پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2020ء) اداکارہ یمنی زیدی نے ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ کو پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ مداحوں کی بہت مشکور ہیں جو ان کے کام کو سراہتے ہیں اور انہیں اتنا پیار کرتے ہیں۔ یمنی زیدی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ پیار کے صدقے‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/07/2020 - 13:00:12

Rlated Stars :