بالی وڈ سٹارکیون مائیکل ہچنسن نے لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا دورہ کیا
بدھ 15 مئی 2024 22:57
(جاری ہے)
اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائن آرٹ منیٰ ہارون نے الحمراء آرٹ گیلری میں جاری آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کے نمائش میں آویزاں فن پارے دیکھائے۔
کیون مائیکل نے پاکستانی ادب وثقافت کے عکاس فن پاروں میں گہری دلچسپی لی اور مختلف تصاویر بارے استفار کیا اور کیون مائیکل نے پاکستانی آرٹسٹوں کے کام کی تعریف کی۔بالی وڈ سٹار کیون مائیکل نے الحمراء سٹوڈیو کا بھی دورہ کیااور الحمراء آرٹس کونسل کے درو دیوارکو بہت یاد گار قرار دیا اورالحمراء میں بانی پاکستان قائداعظیم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے مجسموں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔یہ امر باعث ستائش ہے کہ الحمراء آرٹس کونسل ملک کے سوفٹ امیج بنانے میں اہم فعال اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
kareena jan
Amy Smart
Jodelle Ferland
Pathanay Khan
Helen McCrory
Fazila Qazi
Katie Holmes
Laxman Utekar
Alyy Khan
Alicia Vikander
Ali Zafar
Alyson Stoner
Showbiz News In Urdu
-
الحمرا آرٹس کونسل میں کیر یٹرز پروڈکشن کا ڈرامہ گونگی بیوی 2.0 پیش کیا گیا
-
نامورگلوکارنعیم الحسن ببلوکی تیسری برسی 6 جون کومنائی جائے گی
-
ہمیں اپنی ہر خوشی غمی میں غزہ کے مسلمانوں بالخصوص وہاں کے معصوم بچوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے ، مصطفی قریشی
-
امریکی سپر ماڈلزبہنوں بیلا اور جیجی حدید کا فلسطین میں ریلیف کی کارروائیوں کے لیے 1 ملین ڈالر عطیہ
-
اداکارہ نیکولا کوہلان نے فلسطینی بچوں کی بہبود کے لیے 1.2 ملین ڈالر کا فنڈ اکٹھا کر لیا
-
پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمر و عیار عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کے لیے تیار
-
میں تمام فلمی برادری اور خصوصاً سنتوشی جی کا احترام کرتی ہوں،اداکارہ میناکشی
-
سمانتھا پربھو زیادہ دیکھے جانے والے بھارتی ستاروں کی فہرست کا حصہ