روبینہ اشرف روبصحت، گھر منتقل

بدھ 22 جولائی 2020 16:30

روبینہ اشرف روبصحت، گھر منتقل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) اداکارہ روبینہ اشرف روبصحت ہونے کے بعد گھر منتقل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

روبینہ اشرف کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں تھیں جس کے بعد خبریں سامنے آئیں کہ ان کی حالت تشویش ناک ہے جس پر مختلف شوبز شخصیات نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی جس کے بعد ان کی بیٹی منا طارق نے والدہ کی صحت بہتر ہونے بارے ان کے مداحوں کو آگاہ کیا اور اب انہوں نے اپنی والدہ کی صحت یابی اور گھر منتقل ہونے کی خبر شیئر کی ہے۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 16:30:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :