اسرا بلجیک کی کیو موبائل کے اشتہارکیلئے عکس بندی شروع

ہفتہ 25 جولائی 2020 12:19

اسرا بلجیک کی کیو موبائل کے اشتہارکیلئے عکس بندی شروع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے کیو موبائل کے اشتہار کے لئے عکس بندی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بلجیک کیو موبائل کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہوئی ہے اور ان انہوں نے موبائل کمپنی کے ٹی وی کمرشل کے لیے عکسبندی بھی شروع کر دی ہے۔

وقت اشاعت : 25/07/2020 - 12:19:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :