میرا نے جم کھلنے پر خوشی کا اظہار کر دیا

منگل 11 اگست 2020 21:38

میرا نے جم کھلنے پر خوشی کا اظہار کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2020ء) اداکارہ میرا نے جم کھلنے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے فٹنس ٹرینر اور انسٹریکٹر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت خوشی ہوئی ہے کہ جم دوبارہ سے کھل گئی ہیں اور اب دوبارہ سے وہ جم جوائن کر سکیں گی۔
وقت اشاعت : 11/08/2020 - 21:38:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :