اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی کل اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی

جمعہ 20 دسمبر 2013 13:00

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20دسمبر 2013ء) اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی کل ( ہفتہ ) کو اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی ۔ کومل رضوی نے ٹی وی ڈراموں سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا ۔

(جاری ہے)

کراچی پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ” ہوائیں “ سے ان کو شہرت ملی ۔ اس کے بعد بھی کومل رضوی نے متعدد ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کی ۔ وہ 22دسمبر 1974ء کو کراچی میں پیدا ہوئی اور اپنی زندگی کی 38بہاریں دیکھ چکی ہیں ۔

وقت اشاعت : 20/12/2013 - 13:00:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :