علی رحمان خان ’’’اوکے پاکستان‘‘میگزین کے سر ورق پر

منگل 25 اگست 2020 12:21

علی رحمان خان ’’’اوکے پاکستان‘‘میگزین کے سر ورق پر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2020ء) اداکار علی رحمان خان ’’’اوکے پاکستان‘‘ میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئے۔ علی رحمان خان ’’اوکے پاکستان‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئے جس میں انہوں نے پیلی شرٹ کے ساتھ برائون کوٹ زیب تن کر رکھا ہے۔
وقت اشاعت : 25/08/2020 - 12:21:10

Rlated Stars :