عمران عباس کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد40لاکھ ہو گئی

منگل 1 ستمبر 2020 11:36

عمران عباس کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد40لاکھ ہو گئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2020ء) اداکار عمران عباس کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد40لاکھ ہو گئی۔ انہوں نے فالوورز کی تعداد 40لاکھ ہونے پران کا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ تمام مداحوں کے شکر گزار ہیں جو ان سے اتنا پیار کرتے ہیں۔ عمران عباس ڈرامہ سیریل’’تھوڑا سا حق‘‘ میں دکھائی دیئے تھے۔

وقت اشاعت : 01/09/2020 - 11:36:34

Rlated Stars :