امریکی اداکار جیمز ایوری 65برس کی عمر میں انتقال کر گئے
جمعہ 3 جنوری 2014 13:21
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) امریکی اداکار جیمز ایوری 65برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ معروف ٹیلی وژن سیریز ’فریش پرنس آف بیل ایئر‘ میں ’فل بینکس‘ کے کردار کی وجہ سے بہت مقبول ہوئے۔اس شو میں ان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والے ان کے ساتھی اداکار الفونسو ریبیریو نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ مجھے یہ کہتے ہوئے انتہائی دکھ ہو رہا ہے کہ جیمز ایوری ان نہیں رہے۔
’وہ میرے لیے والد کی طرح تھے، میں ان کی کمی محسوس کروں گا۔جمیز ایوری نے متعدد فلموں اور ٹی وی شوز میں کام کیا جن میں گریز ایناٹومی اور سٹار ٹریک: انٹر پرائیزز شامل ہیں۔انہوں نے ایک ٹی وی پرورگرام گوئنگ پلیسز کی میزبانی بھی کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے انیمیٹڈ سیریز ٹین ایج میوٹینٹ نِنجا ٹرٹلز اور آئرن مین میں کرداروں کو پس پردہ آواز دی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Usman Chishti
Dakota Fanning
Tariq Teddy
Lady Gaga
Parineeti Chopra
Javed Sheikh
Dilip Kumar
Jennifer Jason Leigh
Simon Pegg
Joseph Gordon-Levitt
Avan Jogia
Vasay Chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ