لاہور: ملکہ ترنم نورجہاں کی 94 سالگرہ منائی گئی

پیر 21 ستمبر 2020 19:38

لاہور: ملکہ ترنم نورجہاں کی 94 سالگرہ منائی گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2020ء) برصغیر پاک و ہند کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 94 سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی۔

(جاری ہے)

فلم انڈسٹری سمیت سٹیج اور ٹی وی تعلق رکھنے والے لوگوں نے مرحومہ نورجہاں کی سالگرہ منائی اور کیک کاٹے، الیکٹرانک چینلز نے ملکہ ترنم اور نورجہاں کی زندگی اور خدمات پر مبنی خصوصی پیکیج نشر کئے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملکہ ترنم نورجہاں جو آج اپنے گانے ملکی نغموں اور ترانوں میں زندہ ہیں نے ایک ہزار سے زائد فلموں کے لئے گانے گائے جبکہ مرحومہ نورجہاں کی ستمبر 1965ء کی جنگ کے لئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

وقت اشاعت : 21/09/2020 - 19:38:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :