ہدائتکار نوید چوہدری بیٹے کے باپ بن گئی،اداکاروں کی مبارکبادیں

جمعرات 24 ستمبر 2020 13:19

ہدائتکار نوید چوہدری بیٹے کے باپ بن گئی،اداکاروں کی مبارکبادیں
کھڈیاں خاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) معروف ہدائتکار و ڈی او پی نوید چوہدری بیٹے کے باپ بن گئے،تفصیلات کے مطابق ہدائتکار نوید چوہدری کے ہاں گذشتہ روز پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس پر شوبز سے وابستہ افراد نے انہیں مبارکباد دی،ایک ملاقات کے دوران نوید چوہدری نے بتایاکہ اس سے قبل ان کی ایک بیٹی ہیں اور سات سال بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں بیٹے سے نوازاہے جس پر وہ اللہ کے شکر گزارہیں۔

(جاری ہے)

نوید چوہدری نے اپنے پروڈکشن آفس میں فنکاروں کو مٹھائی تقسیم کی اس موقع پر شوبز سے و ابستہ افراد نے انہیں بیٹے کی مبارکباد دیتے ہوئے بچے کی درازی عمر کی دعائیں دیں۔

وقت اشاعت : 24/09/2020 - 13:19:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :