بیٹی کی پیدائش نے پیار کے معانی سمجھا دیئے، جیجی حدید

جمعہ 25 ستمبر 2020 12:11

بیٹی کی پیدائش نے پیار کے معانی سمجھا دیئے، جیجی حدید
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) امریکی ماڈل جیجی حدید نے کہا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش نے دنیا بدل دی ہے۔ انہوںنے انسٹاگر ام میں بیٹی کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے اور تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ان کی بیٹی اس دنیا میں آگئی ہے اور ان کی بیٹی نے اس دنیا میں آکر ان کی دنیا کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہا کہ وہ آج پیار کے اصل معانی سے آگاہ ہوئی ہیں۔

وقت اشاعت : 25/09/2020 - 12:11:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :