چلبلی میگھا کا فنی ویڈیو ”وزیر تاخیر“سوشل میڈیا پرمقبول ہو گیا

کاش کوئی ٹرین ٹائم پر آجاتی تو وزیر ریلوے کو ”وزیر تاخیر“نہ کہتے،میگھا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 28 ستمبر 2020 11:13

چلبلی میگھا کا فنی ویڈیو ”وزیر تاخیر“سوشل میڈیا پرمقبول ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) چلبلی میگھا کا فنی ویڈیو ”وزیر تاخیر“مقبول ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ گلوکارہ ،ٹی وی ہوسٹ و سوشل ورکرمیگھا نئے اپنے یوٹیوب چینل میگھا آفیشل پر مقبول پروگرام ”چلبلی میگھا “کی نئی قسط میں نیو فنی ویڈیو ”وزیر تاخیر“اپلوڈ کی جو سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبول ہورہی ہے ،میگھا نے فنی ویڈیو ”وزیر تاخیر“میں وزیر ریلوے شیخ رشید کو ٹرینوں کے لیٹ آنے ضانے پر وزیر تاخیرکا خطاب دیا ہے ،میگھا کا کہنا ہے کہ کاش کوئی ٹرین ٹائم پر آجاتی تو وزیر ریلوے کو ”وزیر تاخیر“نہ کہتے۔

وقت اشاعت : 28/09/2020 - 11:13:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :