اداکار سخاوت ناز ننھے پرستار کی خواہش کو پورا کرنے کیلئے اس کے گھر پہنچ گئے
جمعرات 30 جنوری 2014 13:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء ) اداکار سخاوت ناز ننھے پرستار کی خواہش کو پورا کرنے کیلئے اس کے گھر پہنچ گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ 12سالہ احسن خالد اداکار سخاوت ناز کا بڑا فین ہے ۔ پچھلے چند ماہ سے وہ بیماری کی وجہ سے بستر پر ہے ۔
(جاری ہے)
احسن کے والد خالد امین نے اداکار سخاوت ناز کو اپنے بیٹے کے بارے میں بتایا کہ وہ ان کا پرستار ہے آپ کے ڈرامے اور ٹی وی شوز دیکھتا ہے اور آپ سے ملنے کی شدید خواہش ہے جس پر اداکار سخاوت ناز نے اپنے ننھے پرستار کی خواہش کو پورا کرنے کے لئے اس کے گھر نیو چوبرجی پارک پہنچ گئے اور ڈیڑھ گھنٹہ اپنے پرستار کے ساتھ وقت گزارا ۔ سخاوت ناز نے بچے کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور ساتھ اس کو ایک گھڑی بھی تحفے کے طور پر دی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Barbara Eden
Hassan Niazi
Hilarie Burton
Shabana Azmi
jeremy irons
Camilla Belle
Yvonne Strahovski
Candace Cameron Bure
Hansika Motwani
Nargis
Himesh Reshammiya
Jai Courtney
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا