ثنائ خان کی نئے سفر میں کامیابی کے لئے مداحوں سے دعا کی اپیل

پیر 12 اکتوبر 2020 11:45

ثنائ  خان کی نئے سفر میں کامیابی کے لئے مداحوں سے دعا کی اپیل
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء) : بھارتی اداکارہ ثنائ خان نے نئے سفر میں کامیابی کے لئے مداحوں سے دعا کی اپیل کردی۔

(جاری ہے)

انہوں نے حال ہی شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی ا?ئندہ کی زندگی دین کی راہ میں وقف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکارہ نے اس فیصلے کے بعد اپنے حالیہ ٹویٹ پر مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے تمام چاہنے والے ان کے لئے دعا کریں کہ وہ اس نئے سفر میں ثابت قدم رہیں جس پر نامور مفتی منک نے اداکارہ ثنائ خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

وقت اشاعت : 12/10/2020 - 11:45:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :