ڈوین جانسن نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
منگل 17 نومبر 2020 11:27
(جاری ہے)
انہوں نے مزید لکھا کہ فلم کی شوٹنگ میں شامل تمام لوگوں نے کورونا کی صورتحال میں سخت جنگ لڑی اور مسلسل کام کیا۔
ڈوین جانسن نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ میں 800 سے زائد کریو ممبرز شامل تھے جبکہ 2ہزار سے زائد کورونا کے ٹیسٹ ہر ہفتے کئے گئے اور کچھ ماہ کا قرنطینہ بھی کیا گیا۔ریسلر اور ہالی وڈ اداکار نے فلم کی ٹیم سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود اور انکے اہلخانہ کورونا سے متاثر ہوئے اس لئے وہ بیماری کی شدت سے آگاہ ہیں۔انہوں نے فلم کی شوٹنگ میں شامل تمام لوگوں سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ انہیں تمام کریو ممبرز پر فخر ہے۔ڈوین جانسن ماضی میں فلم کی شوٹنگ اور سیٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہے ہیں۔ڈوین جانسن کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم کو اسی سال نومبر میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم کورونا وائرس کی پابندیوں اور لاک ڈاو?ن کی وجہ سے اب فلم 2021 میں ریلیز کی جائے گی۔اس فلم میں ڈوین جانسن کے ساتھ دیگر کاسٹ میں ریان رینولڈس اور گیل گیڈوٹ شامل ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fairuza Balk
Simon Pegg
Iqra Aziz
Megha
Olivia DeJonge
Priyanka Chopra
Jonny Lee Miller
Bruce Willis
Hammad Farooqi
Mamta Kulkarni
Aishwarya Rai Bachchan
Payal Chuadhry
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید