اداکارہ دیدار کو شادی کے بعد ساتھی فنکاروں کی جانب سے دعوتوں کی آفریں
پیر 3 مارچ 2014 14:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) اداکارہ دیدار کو شادی کے بعد ساتھی فنکاروں کی جانب سے دعوتوں کی آفریں شروع ہو گئیں ۔ تاہم اداکارہ دیدار نے ابھی اپنے کسی ساتھی فنکار کی دعوت قبول نہیں کی ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے اداکارہ دیدار کا کہنا ہے کہ میں اپنے پیارے دوستوں کی طرف سے ان کی دعوتوں میں ضرور شرکت کروں گی مگر ابھی کسی دعوت میں نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دعوت میں جانے کے لئے شوہر کی رضا مندی بھی لازمی ہے ۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sadia Khan
Patrick J. Adams
Ariel Winter
Tariq rafu
Mary-Louise Parker
Olga Kurylenko
Vaneeza Ahmad
Keanu Reeves
shahnaz begum
Keri Russell
Adam Scott
Qandeel Baloch
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں