ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ڈیون ڈرفٹر‘‘یکم دسمبر کو ریلیز ہو گی

جمعرات 26 نومبر 2020 12:16

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ڈیون ڈرفٹر‘‘یکم دسمبر کو ریلیز ہو گی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2020ء) خلا میں چھڑ گئی ہے جنگ۔ جس کے اثرات دنیا پر پڑے تو تباہی مچ سکتی ہے۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ڈیون ڈرفٹر کی ‘مدار میں ہونے والی جنگ جس میں ہر قدم پر ایکشن اور ہنگامہ برپا ہے۔

(جاری ہے)

سیارے میں زمین کے دشمن ہوگئے ہیں اکٹھا جنہیں برباد کرنے کے لیے نوجوان کمر کس لیتا ہے۔ ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھری یہ تخلیق یکم دسمبر کو لگے گی۔

وقت اشاعت : 26/11/2020 - 12:16:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :