نامور کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی تیسری برسی پرسوں منائی جائیگی

ہفتہ 2 جنوری 2021 12:39

نامور کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی تیسری برسی پرسوں منائی جائیگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2021ء) نامور کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی تیسری برسی پرسوں (پیر)کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

استاد فتح علی خان پٹیالیہ گھرانے کے نامور گلوکار اور استاد حامد علی خان ،استاد امانت علی خان کے بھائی تھے ۔ استاد فتح علی خان کا شمار برصغیر کے نامور کلاسیکل گائیکوںمیں ہوتا تھا اور انہوں نے کئی دہائیوں تک اپنی آواز کا جادو جگائے رکھا اور 4جنوری 2017 کو دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ۔

وقت اشاعت : 02/01/2021 - 12:39:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :