گلوکارہ حمیرا ارشد کی راجن پور میں نجی کمپنی ی سالانہ تقریب میں پرفارمنس

ہفتہ 9 جنوری 2021 11:33

گلوکارہ حمیرا ارشد کی راجن پور میں نجی کمپنی ی سالانہ تقریب میں پرفارمنس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2021ء) گلوکارہ حمیرا ارشد نے راجن پور میں نجی کمپنی کے سالانہ پروگرام میں پرفارمنس دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ حمیر اارشدکو راجن پور کی ایک نجی فرم نے اپنی سالانہ تقریب کے موقع پر خصوصی طو رپر مدعو کیا ۔ حمیرا ارشدنے شو میں اپنے مشہور گیت پیش کئے جس پر شرکاء نے انہیں بھرپور داد دی ۔

وقت اشاعت : 09/01/2021 - 11:33:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :