میراڈونا کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم جاری
دستاویزی فلم میں دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی میراڈونا کی زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے
جمعرات 21 جنوری 2021 13:35
(جاری ہے)
دستاویزی فلم میں بتایا گیا ہے کہ میرا ڈونا کے قریبی افراد کا کہنا ہے کہ انہوں نے مضر صحت اشیا کا استعمال کرکے بھی اپنی صحت کو خراب کیا تھا۔
دستاویزی فلم میں اسپورٹس کارڈیالوجی کے پروفیسر نے کہا کہ مجھے شک ہے کہ باقاعدہ منصوبہ بندی سے ان کی رگوں میں کورٹیسون ڈالی گئی۔ان کا کہنا ہے کہ کورٹیسون ناصرف جوڑوں کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ اس کے اثرات پورے جسم پر بھی ہوتے ہیں۔اٴْن کے مطابق یہ خاص طور پر دل پہ برے اثرات مرتب کرتی ہے۔خیال رہے کہ میراڈونا کا شمار دنیا کے بہترین فٹبالرز میں ہوتا تھا وہ 4 عالمی فٹبال کپ میں ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے کا اعزاز رکھتے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Emmad Irfani
Nida Yasir
Milo Ventimiglia
Randeep Hooda
Zabryna Guevara
Imtiaz Ali
Ajay Devgan
Azra Jehan
Hamid Ali Khan
Farhan Ali Agha
Sasha Pieterse
Emmy Rossum
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا