میرا فلم ”ہوٹل“ کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کیلئے دبئی روانہ
بدھ 16 اپریل 2014 23:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء) ادکارہ میرا اپنی فلم ”ہوٹل“کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کرنے کیلئے کراچی سے دبئی روانہ ہوگئیں۔ میرااپنی فلم ”ہوٹل “ کی تقریب میں شرکت کیساتھ اس کی پرموشن میں بھی حصہ لیں گی۔ میر اپانچ دن تک دبئی میں قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آجائیں گی۔
(جاری ہے)
دبئی روانگی سے قبل میرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ فلم” ہوٹل “میں میراکردارانتہائی جاندار ہے۔
جودیکھنے والوں کوضرور پسند آئے گی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میرے خلاف جن لوگوں نے منفی مہم شروع کررکھی ہے میں اس سے قطی خوف زدہ نہیں اور نہ ہی میں ایسی باتوں سے گھبرانے والی ہوں۔انہوں نے کہا کہ جولوگ میڈیا میں میرے خلاف زہراگل رہے ہیں۔ان کے ہاتھ میرا نہیںآ ئی اسی لئے ا ن کیلئے انگور کھٹے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Owen Wilson
Meghan Markle
Cobie Smulders
Dakota Fanning
Liana Liberato
Iffat Rahim
Meaghan Martin
Afzal Bhatti
Farhana maqsood
Amy Smart
Ashton Kutcher
Asrar
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی