- Home
- شوبز
- خود کو موسیقی جیسے مشکل ترین فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا ہوں ، راحت فتح علی خان ،لوگ مجھے ..
خود کو موسیقی جیسے مشکل ترین فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا ہوں ، راحت فتح علی خان ،لوگ مجھے موسیقی کا استاد کہتے ہیں ، قوالی میرا خاندانی کام ہے ،میرا خاندان صدیوں سے اس فن سے وابستہ ہے ، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 اپریل 2014 00:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2014ء) عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ لوگ مجھے موسیقی کے استاد کا درجہ دیتے ہیں لیکن میں خود کو اس مشکل ترین فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا ہوں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوالی میرا خاندانی کام ہے اور میرے بزرگ کئی صدیوں سے فن قوالی سے وابستہ ہونے کی وجہ سے بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضریاں دے رہے ہیں اس لئے میں اپنی خاندرانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبہ میں آیا ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم نصرت فتح علی خان نے قومی کو پوری دنیا میں متعارف کرایا اور ان کی وفات کے بعد جو ذمہ داری مجھے سونپی گئی اس کا مجھ پر بہت زیادہ پریشر تھا کیونکہ ان کے اور اپنی فیملی کے نام کو آگے بڑھانا میرے لئے بہت بڑا چیلنج تھا جس کے لئے ہر لمحہ کوشش کرتا رہتا ہوں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Afzal Khan
Resham
Holliday Grainger
Ekta Kapoor
Hania Amir
Sadia Imam
Rechal Khan
Amanat Ali
Laiba khan
Ahmad Ali Butt
Abid Ali
Shreya Ghoshal
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش