جرمن سفیر عابدہ پروین کی سحر انگیز آواز کے مداح نکلے
اردو زبان نہ سمجھنے والوں کے دلوں پر بھی عابدہ جی کی موسیقی سحر طاری کردیتی ہے، جرمن سفیر کا بیان
پیر 22 فروری 2021 13:41

(جاری ہے)
ٹوئٹ میں برنہارڈ نے لکھا کہ صوفیانہ کلام کی ملکہ عابدہ پروین کی روح پرور آواز کا میں مداح ہوگیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اردو زبان نہ سمجھنے والوں کے دلوں پر بھی عابدہ جی کی موسیقی سحر طاری کردیتی ہے۔جرمن سفیر نے ٹوئٹ کے آخر میں عابدہ پروین کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا کہ صوفیانہ موسیقی میں آپ کا کوئی ثانی نہیں!۔خیال رہے کہ 2012 میں عابدہ پروین کو ان کی فنکارانہ خدمات کے اعتراف میں ہلالِ امتیازسے بھی نوازا گیا تھا۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Chand Baral
Azan sami khan
Sonam Kapoor
Claire Forlani
Kate Bosworth
James McAvoy
Melissa McCarthy
Zeba Aali Sheikh
Natalie Martinez
Imogen Poots
Syed Jibran
Jake Gyllenhaal
Showbiz News In Urdu
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19 کراچی ریجن کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں زون چھ کی مسلسل چوتھی کامیابی
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا