پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
جمعہ 3 جولائی 2026 20:38

(جاری ہے)
تاہم ارشد وارثی کے اس بیان پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔
متعدد صارفین نے مو قف اختیار کیا ہے کہ پاکستانی مزاح نسبتاً شائستہ ہوتا ہے جبکہ بھارتی کامیڈی میں گالم گلوچ، ذو معنی جملوں اور توہین آمیز مواد کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔کئی صارفین نے دی کپل شرما شو اور بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈی کا حوالہ دیتے ہوئے ارشد وارثی کے بیان پر تنقید کی ہے۔بعض افراد نے کہا ہے کہ پاکستانی مزاح نے بھارتی کامیڈی پر بھی اثرات مرتب کیے ہیں۔بعض صارفین نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ بھارتی مزاحیہ اداکاروں نے پاکستانی کامیڈینز، خصوصا عمر شریف مرحوم کے انداز سے متاثر ہو کر اپنی پرفارمنس کو نکھارا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rami Malek
Agha Majid
Milind Soman
Shazia Manzoor
Sonu Nigam
Alia Shawkat
Bao asghar
Anthony Michael Hall
Nayyara Noor
Iqbal Bano
Amy Schumer
Asha Posley
Showbiz News In Urdu
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19 کراچی ریجن کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں زون چھ کی مسلسل چوتھی کامیابی
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا