- Home
- شوبز
- انسان مسلسل لگن سے کام کرے تواسکی خواہشیں حقیقت میں بدل جاتی ہیں ‘ ماریہ واسطی ، عوام کی خدمت ..
انسان مسلسل لگن سے کام کرے تواسکی خواہشیں حقیقت میں بدل جاتی ہیں ‘ ماریہ واسطی ، عوام کی خدمت کیلئے سیاست میں آنا ضروری نہیں ،اسکے اور بھی بہت سے طریقے ہیں ‘ اداکارہ
اتوار 4 مئی 2014 13:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2014ء)ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ انسان مسلسل لگن سے کام کرے اور پھر ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسکی خواہشیں حقیقت میں نہ بدلیں ،ضروری نہیں کہ عوام کی خدمت کیلئے سیاست میں ہی آیا جائے بلکہ اسکے اور بھی بہت سے طریقے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ ہر انسان میں آگے بڑھنے کی لگن ہوتی ہے جسکے باعث خواہشات بھی جنم لیتی ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ انسا ن جو بھی خواہش کرے وہ ضرور پوری ہو۔
لیکن میری یقین ہے کہ انسان مسلسل لگن سے کام کرے اور پھر ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسکی خواہشیں حقیقت میں نہ بدلیں ۔ ماریہ واسطی نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے اور اگر ہم اس روایت کو دوبارہ زندہ کر دیں تو بہت سے لوگ جو معاشرے میں آگے نہیں بڑھ پاتے انہیں مواقع میسر آئیں گے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
natasha baig
Arjumman Mughal
Natalie Portman
Asrar
Nushrat Bharucha
Tom Hiddleston
Fahad Mustafa
Paris Hilton
Aditi Sharma
Will Ferrell
Claire Forlani
Aamir Khan
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان