ماروی سرمد کے ایشو پر ماہرہ خان کا ردعمل میرے لیے انتہائی حیرت انگیز تھا،خلیل الرحمن قمر
منگل 6 اپریل 2021 22:48
(جاری ہے)
انہوں نے حالیہ انٹرویو میں ماروی سرمد اور خلیل الرحمن قمر کی آپسی لڑائی بارے بات کرتے ہوئے کہاکہ ماروی سرمد کے ایشو پر انہیں سب سے زیادہ ماہرہ خان کے ٹویٹ نے حیران کیا جس میں اداکارہ نے ان کے بارے میں لکھاکہ وہ کسی خاتون کے ساتھ کیسے بدتمیزی کر سکتے ہیں اور کسی خاتون کیلیے برے الفاظ کا چنائو کیسے کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ماہرہ خان کے ساتھ ان کا بہت احترام اور عزت کا رشتہ ہے لیکن اگر وہ انہیں ذاتی طور پر فون کرتیں تووہ انہیں اپنے موقف سے مزید آگا ہ کرسکتے تھے۔انہوں نے کہاکہ شوبز شخصیات کو ان کے بیانات سے اس لئے اعتراض ہوتا ہے کیونکہ وہ سچ پر مبنی ہوتے ہیں اور سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Akram Rahi
Sasha Pieterse
Meera Ansari
James McAvoy
Ellen Page
Aishwarya Nag
Taylor Lautner
Asad Siddiqui
Christina Applegate
Additi Gupta
jaya prada
Zayed Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا