بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے سابق دوست کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
پیر 2 جون 2014 19:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جون۔2014ء) بالی وڈ کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا نے اپنے منیجر کی سوانح عمری پر فلم بنانے سے روکنے کے لئے اپنے سابق دوست کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کے سابق منیجر پرکاش جاجو نے فلمی ستاروں کے ساتھ گزارے گئے روز و شب پر سوانح عمری لکھی ہے جس پر ان کے ایک اور سابق دوست عاصم مرچنٹ فلم بنا رہے ہیں۔
پریانکا چوپڑا کو خدشہ ہےکہ اس فلم میں ان کی زاتی زندگی کے پہلوؤں کو بھی دکھایا جائے گا ، اس لئے بالی ووڈ اداکارہ پرکاش جاجو اور عاصم مرچنٹ کو اس سے باز رکھنے کے لئے عدالت جاپہنچی ہیں۔پریانکا چوپڑا کے وکیل کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا ہے کہ پرکاش جیجو کی سوانح عمری پر فلم بننے کی خبروں سے وہ ذہنی اذیت میں مبتلاہوگئی ہیں کیونکہ انھیں خدشہ ہے اس فلم میں ان کی نجی زندگی کے خفیہ گوشوں سے بھی پردہ اٹھایا جاسکتا ہے ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Isla Fisher
Bilal Ashraf
Tauqeer Nasir
Soha Ali Khan
Rebecca Hall
Hailee Steinfeld
Mallika Kapoor
Kaveeta
Stark Sands
Mustansar Hussain Tarar
Ranbir Kapoor
Alicia Vikander
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش