دوبارہ ڈانس کرکے قومی شرمندگی کی وجہ نہیں بنوں گا ، کرن جوہر

منگل 3 جون 2014 23:18

دوبارہ ڈانس کرکے قومی شرمندگی کی وجہ نہیں بنوں گا ، کرن جوہر

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جون۔2014ء) بالی ووڈ فلم میکر کرن جوہر نے کہا ہے کہ اب ڈانس کرکے قومی شرمندگی کی وجہ نہیں بنوں گا ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھلک دکھلا جا کے نئے سیزن میں خود کو ڈانس سے دور رکھوں گا ۔

(جاری ہے)

کیونکہ ڈانس کرکے میں قومی شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہتا ۔ واضح رہے کہ کرن جوہر چھلک دکھلا جا کے نئے سیزن کی بھی ججز جیوری میں شامل ہیں

وقت اشاعت : 03/06/2014 - 23:18:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :