شادی کے بعد ٹی وی پر شوہرکی اجازت سے کام کیا‘اداکارہ فضیلہ قیصر
پیر 16 جون 2014 13:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جون 2014ء)ٹی وی کی سینئر اداکارہ فضیلہ قیصر نے کہا ہے کہ شادی کے بعد ٹی وی پر جتنا بھی کام کیا اس میں ان کے شوہر کی اجازت اور مشاورت شامل تھی ، ان کی پہلی ترجیح گھریلو زندگی ہے اور انھوں نے اس میں ایک لمحے کے لیے بھی کوتاہی نہیں برتی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں فضیلہ قیصر نے کہا کہ میاں بیوی گاڑی کے دو پہیوں کی طرح ہوتے ہیں اگر ان میں توازن ہوگا تو گاڑی آگے چل سکے گی ۔
انھوں نے مزید کہا کہ ہر انسان سے غلطی ہو سکتی ہے لیکن بہترین وہ ہے جو اپنی غلطی سے سیکھے اور آئندہ اس سے محتاط رہے ۔ فضیلہ قیصر نے مزید کہا کہ ٹی وی پر آنے والے نئے فنکار اچھا کام کر رہے ہیں‘ وہ انھیں یہی مشورہ دیں گی کہ لگن اور نیک نیتی سے کام کریں اس کا ثمر ہر حال میں ملے گا۔Famous Showbiz Stars
Malin Akerman
Hina Altaf
Neelam Muneer
kareena jan
Zoheb Hassan
Cezanne Khan
Prateik Babbar
Barbara Eden
kubra khan
Keith Stanfield
Jawad Ahmad
Kevin Bacon
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم