ہالی وڈ ہارر فلم’وئیر ولویز ود ان‘کا ٹریلر جاری

پیر 26 اپریل 2021 12:30

ہالی وڈ ہارر فلم’وئیر ولویز ود ان‘کا ٹریلر جاری
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2021ء) ایک چھوٹے سے قصبے پر پراسرار مخلوق کا حملہ سب کو حیران کردیتا ہے کہانی ہے ہالی وڈ ہارر کامیڈی فلم وئیرولویز ود ان کی۔ جس کا پہلا ٹریلر پرستاروں کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک پراسرار اور خوف ناک رات کو سب کو بدل جاتا ہے۔ زندگی اور موت کی کشمکش شروع ہوتی ہے تو ہر کوئی سہم جاتا ہے۔ کیا وہ اس غیر معمولی مخلوق کا خاتمہ کردیں گے یا پھر لرزہ خیز واقعات ہوتے رہیں گے ایسے ہی اس کا علم دو جولائی کو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا۔

وقت اشاعت : 26/04/2021 - 12:30:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :