امریکی اداکار چارلس گروڈن 86سال کی عمر میں چل بسے

بدھ 19 مئی 2021 13:04

امریکی اداکار چارلس گروڈن 86سال کی عمر میں چل بسے
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2021ء) امریکی اداکار چارلس گروڈن 86سال کی عمر میں چل بسے۔وہ ٹی وی میزبان،کامیڈین اور مصنف بھی تھے۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کے بیٹے نے بتایا ہے کہ چارلس گروڈن کی موت کینسر کے باعث گھر پر ہوئی۔86 سالہ چارلس گروڈن کی مشہور فلموں میںThe Heartbreak Kid اور دیگر شامل ہیں

وقت اشاعت : 19/05/2021 - 13:04:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :