ماہ نور بلوچ نے فلمساز چوہدری ارشد گجر کی پنجابی فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا

جمعہ 27 جون 2014 18:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) کراچی سے تعلق رکھنے والی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے فلمساز چوہدری ارشد گجر کی پنجابی فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کو فلمساز چوہدری ارشد گجر نے اپنی نئی پنجابی فلم میں ہیروئن کی پیشکش کی تھی مگر اداکارہ نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ پنجابی فلم میرے مزاج کے مطابق نہیں ہے اور میں صرف معیاری سکرپٹ میں کام کرنا چاہتی ہوں ۔

وقت اشاعت : 27/06/2014 - 18:33:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :