اداکارہ زارا اکبر کی اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے اپنے پرستاروں سے دعا کی اپیل

جمعہ 27 جون 2014 18:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) اداکارہ زارا اکبر نے اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کے لئے اپنے پرستاروں سے دعا کی اپیل کی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر کی والدہ کی طبیعت کافی عرصے سے خراب ہے ۔

(جاری ہے)

جس پر اداکارہ زارا اکبر نے اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی والدہ کے لئے رمضان المبارک کے دوران خصوصی طور پر دعا ئیں کریں ۔

وقت اشاعت : 27/06/2014 - 18:33:35

Rlated Stars :