کینسر کے باوجود عوام کی خدمت کرنے پر عمران عباس ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہمت و حوصلے سے متاثر
منگل 15 جون 2021 19:14
(جاری ہے)
اداکار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی 70 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو کینسر سے لڑتے ہوئے ہمارے لیے دن رات انتھک محنت کرنے پر سراہتے ہیں۔
انہوں نے وزیر صحت پنجاب کی ہمت و حوصلے کی بات کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ پہلے ہی اپنے بال کھوچکی ہیں ، صحت اور اپنی توانائیاں کھو رہی ہیں، لیکن پھر بھی وہ پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنے کا جذبہ نہیں کھو سکیں ۔‘انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشدکی صحت کے لیے دعا کی کہ اللہ انہیں جلد صحتیابی اور لمبی عمر کی عطا فرمائے‘۔متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Swara Bhaskar
Sanya Malhotra
Nadia Hussain
Lucky Ali
Abeel Javed
Shah Rukh Khan
Richa Chadda
Taryn Manning
Sukhwindar Singh
Shehroz Sabzwari
Cliff Curtis
Fatima Sana Shaikh
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا