ہالی ووڈ کی بجائے بالی ووڈ میں خود کو زیادہ پرسکون محسوس کرتی ہیں‘ نرگس فخری

جمعہ 11 جولائی 2014 15:03

ہالی ووڈ کی بجائے بالی ووڈ میں خود کو زیادہ پرسکون محسوس کرتی ہیں‘ نرگس فخری

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ وہ ہالی ووڈ کی بجائے بالی ووڈ میں خود کو زیادہ پرسکون محسوس کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرویو یتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں ہالی ووڈ سے زیادہ بالی ووڈ میں خود کو پرسکون محسوس کررہی ہوں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے بالی ووڈ انڈسٹری میں بہت کچھ سیکھ اور سمجھ لیا ہے۔ انہوں نے کاہ کہ اب میں بالی ووڈ سے کہیں بھاگنے والی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ڈانس اور موسیقی کو بہت زیادہ پسند کرتی ہوں اور یہی وجہ ہی کہ زیادہ تر توجہ بھی ان دو چیوں پر ہی دیتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں انڈسٹری میں اپنے سفر سے بے حد خوش ہوں۔۔

وقت اشاعت : 11/07/2014 - 15:03:18

Rlated Stars :