یاسر حسین پر صدف کنول کی آئٹم نمبر کی تصویر شیئر کرنے پر اعتراض

ہفتہ 7 اگست 2021 12:14

یاسر حسین پر صدف کنول کی آئٹم نمبر کی تصویر شیئر کرنے پر اعتراض
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2021ء) کامیڈین اداکار یاسر حسین کو سوشل میڈیا پیجز و ویب سائٹس پر ماڈل و اداکارہ صدف کنول کی ایوارڈ شو میں ڈانس کی تصویر لگائے جانے پر اعتراض ہونے لگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسٹاگرام پر جاری ایک اسٹوری میں کہا کہ ’مجھے سمجھ نہیں آتی کہ صدف کی 50 ہزار خوبصورت تصویروں میں سے ایک ڈانس والی تصویر ہی کیوں پوسٹ کی جاتی ہی ‘۔اداکار نے لکھا کہ ’ڈانس بٴْری چیز نہیں لیکن میں بلاگرز کی ان باتوں کو بخوبی سمجھتا ہوں۔‘

وقت اشاعت : 07/08/2021 - 12:14:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :