بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن نے آر با لا کرشنا کی فلم ” شامیتابھ کی شوٹنگ مکمل کروالی

منگل 19 اگست 2014 12:56

بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن نے آر با لا کرشنا کی فلم ” شامیتابھ کی شوٹنگ مکمل کروالی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے ڈائریکٹر آر بالا کرشنا کی فلم ” شامیتابھ “ کی شوٹنگ مکمل کرالی ۔

(جاری ہے)

اپنے بلاگ پر امیتابھ نے لکھا ہے کہ گزشتہ روز فلم ” ساتیابھ “ کا آخری مرحلہ بھی سخت محنت کے بعد مکمل کروالیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فلم تکمیل کے ساتھ ہی شیڈول کے مطابق نئے پراجیکٹ کا آغاز کرونگا

وقت اشاعت : 19/08/2014 - 12:56:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :