فلمسٹاز ثناء لکس سٹار ایوارڈ کیلئے بہترین اداکارہ نامزد

جمعہ 22 اگست 2014 12:56

فلمسٹاز ثناء لکس سٹار ایوارڈ کیلئے بہترین اداکارہ نامزد

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) فلمسٹاز ثناء کولکس سٹار ایوارڈ کے لئے بہترین اداکارہ نامزد کر دیا گیا ۔ ثناء لکس سٹار ایوارڈ کیلئے چوتھی بار بہترین اداکارہ کے لئے منتخب ہوئی ہیں ۔

(جاری ہے)

ایوارڈ شو کی تقریب رواں سال کے آخر میں ہو گی جس میں مختلف کیٹگریز میں بہترین پرفارم کرنے والوں کو ایوارڈ دیئے جائیں گے ۔

وقت اشاعت : 22/08/2014 - 12:56:17