حمائمہ ملک فلم ”راجانٹورلال “کی پروموشن میں مصروف ہوگئیں

ہفتہ 23 اگست 2014 13:37

حمائمہ ملک فلم ”راجانٹورلال “کی پروموشن میں مصروف ہوگئیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک بالی ووڈ ڈیبیو فلم راجانٹورلال کی پروموشن میں مصروف ہوگئیں میڈیا رپورٹ کے مطابق الی ووڈ فلم راجا نٹورلال کی پروموشن تقریب منعقد کی گئی ، تقریب میں مرکزی کرداروں کی شرکت نے چار چاند لگادیئے ذرائع نے بتایا کہ فلم راجا نٹورلال میں عمران ہاشمی اور حمائمہ ملک مرکزی کردار نبھارہے ہیں، عمران ہاشمی فلم میں بھیدی کے روپ میں جلوہ گر ہوئے ہیں، پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک بنی ہیں عمران کی ہیروئن ،حمائمہ ملک کی راجانٹورلال ڈیبیو فلم ہے، فلم رواں ہفتے انتیس اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

وقت اشاعت : 23/08/2014 - 13:37:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :